Arabic (Original)
441/567 عن عبد الرحمن بن عوف[أن رسول الله صلى الله عليه وسلم](1)قال:"شهدت مع عمومتي حلف المطيبين(2)، فما أحب أن أنكثه، وأن لي حُمر النعم".
English Translation
Abdullah ibn Amr reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Truly, the hearts of all the children of Adam are between the two fingers of the Most Merciful like one heart. He turns them wherever He wills.' Then the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'O Allah, Turner of hearts, turn our hearts to Your obedience.'
Urdu Translation
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں اپنے چچاؤں کے ساتھ حلف المطیبین (زمانہ جاہلیت کا ایک معاہدہ امن) میں شریک تھا میں اس عہد کو سرخ اونٹوں کے مقابلہ میں بھی توڑنا پسند نہیں کرتا۔“(مطیبین یعنی خوشبو لگائے ہوئے، بنو ہاشم، بنو زہرہ، بنو تیم عبد اللہ بن جدعان کے گھر میں جمع ہوئے اور انہوں نے ایک پیالہ میں خوشبو ڈال کر اس میں ہاتھ ڈالے اور یہ معاہدہ کیا کہ ہم ایک دوسرے کی مدد کریں گے اور ہم فقیروں اور مسکینوں کا حق دلوائیں گے ہم یہاں کسی کو مظلوم یا ظالم نہ بننے دیں گے۔)[صحيح الادب المفرد/حدیث: 441]
