Arabic (Original)
430/553 عن الهيثم بن مالك الطائي قال: سمعت النعمان بن بشير يقول على المنبر قال:" إن للشيطان مصالياً(4)وفخوخاً، وإن مصالي الشيطان وفخوخه: البطر(5)بأنعم الله، والفخر بعطاء الله، والكبرياء على عباد الله، واتباع الهوى في غير ذات الله".
English Translation
Anas reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'None of you truly believes until he loves for his brother what he loves for himself.'
Urdu Translation
ہیثم بن مالک طائی سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے نعمان بن بشیر کو منبر پر کہتے ہوئے سنا: بیشک شیطان کے جال اور شکنجے ہوتے ہیں اور بیشک شیطان کے جال اور شکنجے اللہ کی نعمتوں پر سرکشی کرنا (مغرور ہو جانا) ہے اور اللہ کے عطیہ پر فخر کرنا ہے اور اللہ کے بندوں پر بڑائی کا اظہار کرنا اور اللہ کی ذات کو چھوڑ کر اپنی خواہشات کی اتباع کرنا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 430]
