Arabic (Original)
419/539 عن عروة قال: سألت عائشة رضي الله عنها: ما كان النبي صلى الله عليه وسلم يعمل في بيته؟ قالت:"يخصف نعله(1)، ويعمل ما يعمل الرجل في بيته".(وفي رواية قالت:"ما يصنع أحدكم في بيته؛ يخص النعل، ويرقع الثوب، ويخيط").
English Translation
Urwah reported: I asked Aishah, may Allah be pleased with her, 'What did the Prophet, peace be upon him, use to do at home?' She said, 'He would mend his shoes and do what men normally do at home.' In another narration, she said, 'What any one of you does at home — he would mend shoes, patch clothes, and sew.'
Urdu Translation
عروہ سے مروی ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے سوال کیا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلماپنے گھر میں کیا کام کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: اپنا جوتا گانٹھتے تھے اور وہی کام کیا کرتے تھے جو ایک آدمی اپنے گھر میں کرتا ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے انہوں نے کہا: تم میں سے کوئی اپنے گھر میں کیا کرتا ہے؟ جوتا سیتا ہے، کپڑے کو پیوند لگاتا ہے، اور اس کی سلائی کرتا ہے۔)[صحيح الادب المفرد/حدیث: 419]
