Arabic (Original)
412/531 عن عبد الله بن أبي الهذيل قال: دخل عبد الله بن مسعود على مريض يعوده- ومعه قوم، وفي البيت امرأة – فجعل رجل من القوم ينظر إلى المرأة، فقال له عبد الله:" لو انفقأت عينك، كان خيراً لك".
English Translation
Abdullah ibn Abi al-Hudhayl reported: Abdullah ibn Mas'ud entered upon a sick person to visit him, accompanied by some people. In the house was a woman. A man from the group began looking at the woman. Abdullah said to him, 'If your eye were gouged out, it would be better for you.'
Urdu Translation
عبداللہ بن ابی ہذیل سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایک بیمار کے پاس اس کی بیمار پرسی کے لیے گئے۔ آپ کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی تھے اور گھر میں ایک خاتون بھی تھی، تو لوگوں میں سے ایک آدمی عورت کی طرف دیکھنے لگا تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تمہاری آنکھ پھوٹ جائے تو تمہارے لیے بہتر ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 412]
