Arabic (Original)
400/515 عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من أصبح اليوم منكم صائماً؟". قال أبو بكر: أنا. قال:" من عاد منكم اليوم مريضاً" قال أبو بكر: أنا. قال:"من شهد منكم اليوم جنازة". قال أبو بكر أنا. قال:" من أطعم اليوم مسكيناً؟". قال أبو بكر: أنا. قال مروان(1): بلغني أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ما اجتمع هذه الخصال في رجل في يوم، إلا دخل الجنة".
English Translation
Abu Hurayrah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Which of you is fasting today?' Abu Bakr said, 'I am.' He said, 'Which of you has visited a sick person today?' Abu Bakr said, 'I have.' He said, 'Which of you has attended a funeral today?' Abu Bakr said, 'I have.' He said, 'Which of you has fed a poor person today?' Abu Bakr said, 'I have.' Marwan said: I have been told that the Prophet, peace be upon him, said, 'These qualities are never combined in a person on a single day except that he enters Paradise.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج تم میں سے کس نے روزہ رکھا ہے؟“سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج تم میں سے کس نے مریض کی عیادت کی ہے؟“سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج تم میں سے کس نے جنازے میں شرکت کی ہے؟“سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”آج کس نے مسکین کو کھانا کھلایا ہے؟“سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے، مروان نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ (اس پر) نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کسی شخص میں ایک ہی دن میں یہ سب خصلتیں جمع ہو جائیں گی تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 400]
