Arabic (Original)
36/50(صحيح)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْخَلْقَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ قَامَتِ الرَّحِمُ، فَقَالَ: مَهْ! قَالَتْ: هَذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ الْقَطِيعَةِ، قَالَ: أَلَا تَرْضَيْنَ أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَكِ وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَكِ؟ قَالَتْ: بَلَى يَا رَبِّ! قَالَ: فَذَلِكَ لَكِ" ثُمَّ قَالَ أَبُو هريرة: اقرأوا إِنْ شِئْتُمْ: {فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وتقطعوا أرحامكم}[محمد: 22].
English Translation
Aishah, may Allah be pleased with her, said: 'I never saw anyone more similar to the Messenger of Allah, peace be upon him, in manner and guidance and speech — and the narration of al-Qasim says: in speech and conversation — than Fatimah, may Allah honor her. When she came to him, he would stand up for her, kiss her, take her by the hand, and seat her in his place. And when he came to her, she would stand up for him, take his hand, kiss him, and seat him in her place.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اﷲ عزوجل نے مخلوقات کو پیدا کیا جب فارغ ہو گیا تو رشتہ داری کھڑی ہو گئی۔“اللہ نے فرمایا:”کیا بات ہے۔“عرض کیا: یہ تجھ سے قطع رحمی سے پناہ مانگنے والے کا مقام ہے۔ اللہ نے فرمایا:”کیا تو اس سے راضی نہیں ہے، جو تجھے ملائے گا میں اسے ملاؤں گا۔ جو تجھے توڑے گا میں اسے توڑوں گا۔“رحم نے کہا: جی ہاں اے میرے رب! میں راضی ہوں۔ فرمایا:”یہ تجھے حق دے دیا گیا۔“پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ نے کہا: اگر چاہو تو یہ آیت پڑھو:«فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ»”پھر یقیناً تم قریب ہو اگر تم حاکم بن جاؤ کہ زمین میں فساد کرو اور اپنے رشتوں کو بالکل ہی قطع کر دو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 36]
