Arabic (Original)
325/422 عن ليث، عن طاوس، عن ابن عباس- أظنه رفعه، شك ليث- قال:" في ابن آدم ستون وثلاثمائة سلامى – أو عظم، أو مفصل- على كل واحد في كل يوم صدقة؛ كل كلمة طيبة صدقة، وعون الرجل أخاه صدقة؛ والشربة(1)من الماء يسقيها صدقة، وإماطة الأذى عن الطريق صدقة".
English Translation
Layth reported from Tawus, from Ibn Abbas — and Layth thinks he attributed it to the Prophet, peace be upon him — who said, 'In the son of Adam there are three hundred and sixty joints — or bones, or connections — and upon each one every day there is a charity due. Every good word is charity, helping one's brother is charity, a drink of water that one gives to another is charity, and removing something harmful from the road is charity.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے اور طاوس کہتے ہیں میں گمان کرتا ہوں کہ اسے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف مرفوع بیان کیا۔ لیث کو شک ہے۔ انہوں نے کہا: ابن آدم میں تین سو ساٹھ جوڑ ہوتے ہیں، یا ہڈیاں یا جوڑ ہیں، ان میں سے ہر ایک پر روزانہ صدقہ (لازم) ہے، ہر اچھی بات ایک صدقہ ہے، آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے، اور ایک مرتبہ کا پانی جو وہ پلاتا ہے صدقہ ہے، راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔«الشَّرْبَةُ:»ایک مجلس میں مکمل پانی پلانے کی ضرورت پوری کرنا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 325]
