Arabic (Original)
301/389 عن أبي موسى، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ليس أحدٌ- أو ليس شيء- أصبر على أذى يسمعه؛ من الله عز وجل؛ إنهم ليدّعون له ولداً، وإنه ليعافيهم ويرزقهم.
English Translation
Abu Musa reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'There is no one — or nothing — more patient in bearing an insult that it hears than Allah, Mighty and Majestic. They attribute a son to Him, yet He gives them health and provides for them.'
Urdu Translation
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شخص یا کوئی چیز کسی تکلیف دہ بات کو سن کر اللہ عزوجل سے بڑھ کر صبر کرنے والا نہیں ہے، لوگ اس کے لیے اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں اور وہ انہیں عافیت دیتا ہے اور انہیں رزق پہنچتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 301]
