Narrated byAbu Hurayrah
Arabic (Original)
196/259 عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" من تقوّل علي ما لم أقل، فليبتوّأ مقعده من النار".
English Translation
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, said: 'Whoever attributes to me what I did not say, let him take his seat in the Fire.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے میری طرف منسوب کر کے ایسی جھوٹی بات بنائی جو میں نے کہی نہیں ہے اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے اور جس نے اپنے مسلمان بھائی کو ایسا مشورہ دے دیا جو اس کی نظر میں صحیح نہیں ہے اس نے خیانت کی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 196]
