Arabic (Original)
164/223 حدثنا معتمر قال: ذكرتُ لأبي حديث أبي عثمان، عن سلمان؛ أنه قال:" إن أهل المعروف في الدنيا، هم أهل المعروف في الآخرة" فقال: إني سمعتهُ من أبي عثمان يحدثه عن سلمان، فعرفت أن ذاك كذاك، فما حدثت به أحداً قط.(وفي رواية عن أبي عثمان، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم مثله).
English Translation
Mu'tamir told us: I mentioned to my father the hadith of Abu Uthman from Salman, that he said: 'The people who do good in this world are the people of good in the Hereafter.' He said, 'I heard it from Abu Uthman relating it from Salman, and I recognized that it was so, but I never related it to anyone.' And in another narration from Abu Uthman: The Messenger of Allah, peace be upon him, said something similar.
Urdu Translation
معتمر نے ہم سے حدیث بیان کی، کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے ابوعثمان کی حدیث بیان کی وہ سلمان سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: دنیا میں بھلائی کرنے والے ہی آخرت میں اچھے سلوک کے حقدار ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں نے اسے ابوعثمان سے سنا ہے اور وہ سلمان سے روایت کرتے تھے، تو میں نے جان لیا کہ یہ وہی ہے اور میں نے کسی سے یہ حدیث قطعاً بیان نہیں کی اور ایک روایت میں ہے: ابوعثمان سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایسا ہی فرماتے تھے جیسا معتمر نے بیان کیا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 164]
