Arabic (Original)
147/200 عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إذا جاء أحدكم خادمه بطعامه فليجلسه، فإن لم يقبل فليناوله منه".
English Translation
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'When one of you is brought food by his servant, let him seat him with himself. If he does not accept, then let him hand him some of the food.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لائے تو اسے چاہیے کہ خادم کو اپنے ساتھ بٹھا لے اور اگر وہ قبول نہ کرے تو اسے کھانے میں سے کچھ نہ کچھ پکڑا دے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 147]
