Arabic (Original)
129/173 عن أبي هريرة قال:" لا تقولن: قبح الله وجهك ووجه من أشبه وجهك ؛ فإن الله عز وجل خلق آدم صلى الله عليه وسلم على صورته"(2).
English Translation
Abu Hurayrah said: 'Do not say: "May Allah make your face ugly, and the face of whoever resembles your face." For indeed Allah, Mighty and Majestic, created Adam, peace be upon him, in his image.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ یہ ہرگز نہ کہا کرو: اللہ تیرے چہرے کو داغ دار کرے۔ اور اس کے چہرے کو بھی جو تیرے چہرے کے مشابہ ہو۔ کیونکہ اللہ عزوجل نے آدمصلی اللہ علیہ وسلمکو ان کی صورت پر پیدا کیا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 129]
