Arabic (Original)
10/13 -(صحيح)عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُهُ عَلَى الْهِجْرَةِ، وَتَرَكَ أَبَوَيْهِ يَبْكِيَانِ، فقال:"ارْجِعْ إِلَيْهِمَا، وَأَضْحِكْهُمَا كَمَا أَبْكَيْتَهُمَا".
English Translation
Abu Bakr ibn Abi Musa al-Ash'ari reported from his father that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Three supplications are answered without doubt: the supplication of the oppressed, the supplication of the traveler, and the supplication of a parent for his child.'
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں آیا وہ آپ کے ہاتھ پر ہجرت کے لیے بیعت کر رہا تھا اور اس نے اپنے والدین کو اس حال میں چھوڑ دیا کہ وہ رو رہے تھے۔ فرمایا:”ان کے پاس واپس جاؤ، اب انہیں ہنساؤ جیسے تم نے انہیں رلایا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 10]
