Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ هَانِئٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: يُسَلِّمُ الْفَارِسُ عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ.
English Translation
Hadrat Fadala reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "The person riding greets the person sitting and the small group greets the larger."
Urdu Translation
حضرت فَضالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوار بیٹھے ہوئے کو سلام کرے اور چھوٹی جماعت بڑی جماعت کو سلام کرے۔
