Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَيْسَرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَشْبَهَ حَدِيثًا وَكَلاَمًا بِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ فَاطِمَةَ، وَكَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ عَلَيْهِ قَامَ إِلَيْهَا، فَرَحَّبَ بِهَا وَقَبَّلَهَا، وَأَجْلَسَهَا فِي مَجْلِسِهِ، وَكَانَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْهَا قَامَتْ إِلَيْهِ فَأَخَذَتْ بِيَدِهِ، فَرَحَّبَتْ بِهِ وَقَبَّلَتْهُ، وَأَجْلَسَتْهُ فِي مَجْلِسِهَا، فَدَخَلَتْ عَلَيْهِ فِي مَرَضِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ، فَرَحَّبَ بِهَا وَقَبَّلَهَا.
English Translation
`Hadrat A'isha, the Umm al-Mu'minin, said, "I did not see anyone who more resembled the Beloved Messenger of Allah in manner of speaking than Hadrat Fatima. When she came to him, he stood up for her, made her welcome, kissed her and had her sit in his place. When the Prophet came to her, she stood up for him, took his hand, made him welcome, kissed him, and made him sit in her place. She came to him during his final illness and he greeted her and kissed her."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بولنے اور گفتگو کے انداز میں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ مشابہ کوئی نہیں دیکھا۔ جب وہ آپ کے پاس آتیں تو آپ کھڑے ہو کر ان کا استقبال فرماتے، انہیں چومتے اور اپنی جگہ بٹھاتے۔ اور جب آپ ان کے پاس تشریف لاتے تو وہ بھی کھڑی ہوتیں، آپ کو چومتیں اور اپنی جگہ بٹھاتیں۔
