Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ الثَّقَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، وَكَانَ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ فَأَخَذَهُ الْحَجَّاجُ مِنْهُ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ بَعَثَنِي إِلَى أُمِّهِ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ فَأُخْبِرُهَا بِمَا يُعَامِلُهُمْ حَجَّاجٌ، وَتَدْعُو لِي، وَتَمْسَحُ رَأْسِي، وَأَنَا يَوْمَئِذٍ وَصِيفٌ.
English Translation
Ibrahim (upon him be peace) ibn Marzuq ath-Thaqafi related that his father (who had belonged to Allah ibn az-Zubayr) told him, "'Abdullah ibn az-Zubayr sent me to his mother, Asma' bint Abi Bakr and he told her how al-Hajjaj was treating them. She made supplication for me and stroked my head. I was a young boy at that time."
Urdu Translation
ابراہیم بن مرزوق ثقفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں (جو حضرت عبد اللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے آزاد کردہ غلام تھے) کہ عبد اللہ بن حضرت زبیر نے مجھے اپنی والدہ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس بھیجا۔ وہ نابینا ہو چکی تھیں۔ انہوں نے مجھے گلے لگایا اور میرے لیے دعا فرمائی۔
