Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَدْخُلُ عَلَى أُمِّ حَرَامِ ابْنَةِ مِلْحَانَ، فَتُطْعِمُهُ، وَكَانَتْ تَحْتَ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، فَأَطْعَمَتْهُ وَجَعَلَتْ تَفْلِي رَأْسَهُ، فَنَامَ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ يَضْحَكُ.
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to visit Umm Hiram, the daughter of Milhan who was married to 'Ubada ibn as-Samit, and she would give him food and delouse his head. Then he slept and woke up laughing."
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اُمّ حرام بنت مِلحان رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں تشریف لے جاتے تھے جو حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ تھیں۔ وہ آپ کو کھانا کھلاتیں اور آپ کے سر سے جوئیں نکالتیں۔ پھر آپ سو جاتے اور ہنستے ہوئے بیدار ہوتے۔
