Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا كَانَ شَخْصٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ رُؤْيَةً مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، وَكَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا إِلَيْهِ، لِمَا يَعْلَمُونَ مِنْ كَرَاهِيَتِهِ لِذَلِكَ.
English Translation
Hadrat Anas said, "There is no one that people loved to see more than the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) . But when they saw him, they did not stand up for him since they knew that he disliked that."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: لوگوں کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ محبوب دیکھنے کے لیے کوئی شخصیت نہ تھی، لیکن جب وہ آپ کو دیکھتے تو کھڑے نہ ہوتے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ اسے ناپسند فرماتے ہیں۔
