Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ مُنْذِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْحَنَفِيَّةِ يَقُولُ: كَانَتْ رُخْصَةً لِعَلِيٍّ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ وُلِدَ لِي بَعْدَكَ أُسَمِّيهِ بِاسْمِكَ، وَأُكَنِّيهِ بِكُنْيَتِكَ؟ قَالَ: نَعَمْ.
English Translation
Hadrat Ibn al-Hanafiyya was heard to say, "There was an allowance made for 'Ali. He asked, 'Beloved Messenger of Allah, if I have a son after you can I name him with your name and use your kunya?' Yes,' he replied."
Urdu Translation
حضرت ابنِ حنفیہ سے سنا گیا کہ وہ فرماتے ہیں: حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے لیے (نام اور کنیت دونوں رکھنے کی) اجازت تھی۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر آپ کے بعد میرے ہاں بیٹا پیدا ہو تو کیا میں اس کا نام آپ کا نام اور آپ کی کنیت رکھ سکتا ہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں۔
