Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ اسْمَ جُوَيْرِيَةَ كَانَ بَرَّةَ، فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم جُوَيْرِيَةَ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said that Juwayriyya's name had been Barra and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had renamed her Juwayriyya.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام بَرّہ تھا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا۔
