Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: يَا عَائِشُ، هَذَا جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلاَمَ، قَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، قَالَتْ: وَهُوَ يَرَى مَا لا أَرَى.
English Translation
Hadrat 'A'isha said that the Beloved Messenger of Allah said, "'A'ish! Jibril sends you greetings." She said, "And (blessings and peace of Allah be upon him) and the mercy of Allah." She remarked, "He sees what I do not see."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عائش! جبرائیل تمہیں سلام کہتے ہیں۔ انہوں نے عرض کیا: اور ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔ اور فرمایا: آپ وہ دیکھتے ہیں جو میں نہیں دیکھتی۔
