Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُهَلَّبِ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ: كُنْتُ أَشَدَّ النَّاسِ تَكْذِيبًا بِالشَّفَاعَةِ، فَسَأَلْتُ جَابِرًا، فَقَالَ: يَا طُلَيْقُ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ بَعْدَ دُخُولٍ، وَنَحْنُ نَقْرَأُ الَّذِي تَقْرَأُ.
English Translation
Talq ibn Habib said, "I was the most vehement person in denying intercession. I questioned Hadrat Jabir and he said, 'Tulayq, I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "They will come out of the Fire after entering it," and we recite (the same Book) you recite.'"
Urdu Translation
طلق بن حبیب فرماتے ہیں: میں شفاعت کا سب سے زیادہ سختی سے انکار کرنے والا تھا۔ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اے طُلَیق! میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: لوگ دوزخ میں جانے کے بعد اس سے نکالے جائیں گے۔ اور ہم بھی وہی (قرآن) پڑھتے ہیں جو تم پڑھتے ہو۔
