Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَا أَطْعَمْتَ نَفْسَكَ فَهُوَ لَكَ صَدَقَةٌ، وَمَا أَطْعَمْتَ وَلَدَكَ فَهُوَ لَكَ صَدَقَةٌ، وَمَا أَطْعَمْتَ زَوْجَكَ فَهُوَ لَكَ صَدَقَةٌ، وَمَا أَطْعَمْتَ خَادِمَكَ فَهُوَ لَكَ صَدَقَةٌ.
English Translation
Al-Miqdam ibn Ma'dikarib heard the Beloved Messenger of Allah say, "What you feed yourself is sadaqa for you. What you feed your child is sadaqa for you. What you feed your wife is sadaqa is for you. What you feed your servant is sadaqa for you."
Urdu Translation
حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو تم خود کھاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے۔ جو تم اپنی اولاد کو کھلاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے۔ جو تم اپنی بیوی کو کھلاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے۔ جو تم اپنے خادم کو کھلاتے ہو وہ تمہارے لیے صدقہ ہے۔
