Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَجْلَحِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، قَالَ: جَعَلْتَ لِلَّهِ نِدًّا، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said, "A man said, to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), 'Whatever Allah wills and you will.' He said, 'You have put an equal with Allah. It is what Allah alone wills.'"
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تو نے اللہ کا شریک بنا دیا! صرف یہ کہو کہ جو اللہ اکیلا چاہے۔
