Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، عَنِ مُبَارَكِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: أَيُّ الْعِبَادَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: دُعَاءُ الْمَرْءِ لِنَفْسِهِ.
English Translation
Hadrat 'A'isha said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, 'Which type of worship is best?' He replied, 'A man's supplication for himself.'"
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: سب سے بہتر عبادت کون سی ہے؟ آپ نے فرمایا: آدمی کی اپنے لیے دعا۔'
