Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْمَغْرَمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ.
English Translation
'Amr ibn Shu'ayb (upon him be peace) reported that his grandfather said, "I heard the Prophet say, 'O Allah, I seek refuge with You from laziness and debt. I seek refuge with You from the trial of the Dajjal. I seek refuge with You from the punishment of the Fire.'"
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: 'اے اللہ! میں سستی اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ آگ کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔'
