Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِنَّ فِيكَ لَخُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ، قُلْتُ: وَمَا هُمَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الْحِلْمُ وَالْحَيَاءُ، قُلْتُ: قَدِيمًا كَانَ أَوْ حَدِيثًا؟ قَالَ: قَدِيمًا، قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَبَلَنِي عَلَى خُلُقَيْنِ أَحَبَّهُمَا اللَّهُ.
English Translation
Ashajj 'Abdu'l-Qays said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said to me, 'You have two qualities which Allah loves.' I asked, 'What are they ?' He said, 'Forbearance and modesty.' I asked, 'Have I had them for a long time or are they new?' He replied, 'You have had them for a long time.' I said, 'Praise be to Allah who fashioned me with two qualities which Allah loves!'"
Urdu Translation
حضرت اشج عبدالقیس فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے۔ میں نے عرض کیا: وہ کیا ہیں یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا: بردباری اور حیا۔ میں نے عرض کیا: کیا یہ مجھ میں پہلے سے ہیں یا نئی ہیں؟ آپ نے فرمایا: یہ پہلے سے تم میں ہیں۔ میں نے کہا: الحمد للہ! جس نے مجھے ان دو خصلتوں پر پیدا کیا جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے!'
