Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: احْتَجَّتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ، وَقَالَ سُفْيَانُ أَيْضًا: اخْتَصَمَتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ، قَالَتِ النَّارُ: يَلِجُنِي الْجَبَّارُونَ، وَيَلِجُنِي الْمُتَكَبِّرُونَ، وَقَالَتِ الْجَنَّةُ: يَلِجُنِي الضُّعَفَاءُ، وَيَلِجُنِي الْفُقَرَاءُ. قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لِلْجَنَّةِ: أَنْتِ رَحْمَتِي أَرْحَمُ بِكِ مَنْ أَشَاءُ، ثُمَّ قَالَ لِلنَّارِ: أَنْتِ عَذَابِي أُعَذِّبُ بِكِ مَنْ أَشَاءُ، وَلِكُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْكُمَا مِلْؤُهَا.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "The Garden and the Fire quarrelled and the Fire said, 'The tyrants will enter me and the proud will enter me.' The Garden retorted, 'The weak will enter me and the poor will enter me.' Allah Almighty said to the Garden, 'You are My mercy and I show you to whomever I will.' Then He said to the Fire, 'You are My punishment with which I will punish whomever I will. Each of you will have your fill.'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جنت اور دوزخ نے جھگڑا کیا۔ دوزخ نے کہا: مجھ میں ظالم داخل ہوں گے اور متکبر داخل ہوں گے۔ جنت نے کہا: مجھ میں کمزور داخل ہوں گے اور غریب داخل ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ نے جنت سے فرمایا: تو میری رحمت ہے، تجھے جسے چاہوں عطا کروں گا۔ پھر دوزخ سے فرمایا: تو میرا عذاب ہے، تجھ سے جسے چاہوں عذاب دوں گا۔ تم دونوں میں سے ہر ایک بھر جائے گی۔'
