Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَيُعْطِي عَلَيْهِ مَا لاَ يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ.
English Translation
'Abdullah ibn Mughaffal reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Allah is compassionate and loves compassion. He gives for compassion what He goes not give for harshness."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ تعالیٰ نرم خو ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے۔ وہ نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔'
