Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُرَيْثُ بْنُ السَّائِبِ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: كُنْتُ أَدْخُلُ بُيُوتَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي خِلاَفَةِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فَأَتَنَاوَلُ سُقُفَهَا بِيَدِي.
English Translation
Al-Hasan said, "I used to go into the houses of the wives of the Prophet during the khalifate of Hadrat 'Uthman ibn 'Affan, and I could touch their ceilings with my own hand."
Urdu Translation
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں: میں خلافت کے زمانے میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں میں جایا کرتا تھا اور ہاتھ بڑھا کر چھت چھو لیتا تھا۔
