Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ زَكَرِيَّا، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ , أَوْ غَيْرِهِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَبْصَرَ رَجُلَيْنِ، فَقَالَ لأَحَدِهِمَا: مَا هَذَا مِنْكَ؟ فَقَالَ: أَبِي، فَقَالَ: لاَ تُسَمِّهِ بِاسْمِهِ، وَلاَ تَمْشِ أَمَامَهُ، وَلا تَجْلِسْ قَبْلَهُ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra saw two men and said to one of them, "Who is this man in relation to you?" He is my father," he replied. He said, "Do not call him by his own name nor walk in front of him nor sit down before him."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو آدمیوں کو دیکھا اور ایک سے پوچھا: یہ تمہارا کیا لگتا ہے؟ اس نے کہا: میرے والد ہیں۔ فرمایا: انہیں ان کے نام سے نہ پکارو، نہ ان کے آگے چلو، اور نہ ان سے پہلے بیٹھو۔
