Arabic (Original)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَوْفٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ قَالَ: قَالَ أَبُو كِنَانَةَ، عَنِ الأَشْعَرِيِّ قَالَ: إِنَّ مِنَ إِجْلاَلِ اللهِ إِكْرَامَ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ، وَحَامِلِ الْقُرْآنِ، غَيْرِ الْغَالِي فِيهِ، وَلاَ الْجَافِي عَنْهُ، وَإِكْرَامَ ذِي السُّلْطَانِ الْمُقْسِطِ.
English Translation
Al-Ash'ari said, "Part of respect for Allah is to show respect to an old Muslim and to someone who knows the Qur'an, as long as he does not go to excess in it nor turn away from it, and to respect a just ruler."
Urdu Translation
حضرت اشعری فرماتے ہیں: اللہ کی تعظیم میں سے یہ ہے کہ سفید بالوں والے بوڑھے مسلمان کی عزت کرو، قرآن کے حافظ کی عزت کرو بشرطیکہ وہ اس میں غلو نہ کرے اور نہ اس سے دور ہو، اور عادل حکمران کی عزت کرو۔
