Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ، إِنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ، وَأَنْ تُفْرِغَ مِنْ دَلْوِكَ فِي إِنَاءِ أَخِيكَ.
English Translation
Hadrat Jabir reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Every act of kindness is sadaqa. Part of kindness is that you offer your brother a cheerful face and you pour some of your bucket into his water vessel."
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔ نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے بھائی سے خوش چہرے سے ملو اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے برتن میں پانی ڈالو۔
