Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: مِنَ الْكَبَائِرِ أَنْ يَشْتِمَ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ، فَقَالُوا: كَيْفَ يَشْتِمُ؟ قَالَ: يَشْتِمُ الرَّجُلَ، فَيَشْتُمُ أَبَاهُ وَأُمَّهُ.
English Translation
'Abdullah ibn 'Amr said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Reviling one's parents is one of the great wrong actions." They asked, "How could he revile them?" He said, "He reviles a man who then in turn reviles his mother and father."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ لوگوں نے عرض کیا: آدمی اپنے والدین کو کیسے گالی دے سکتا ہے؟ ارشاد فرمایا: وہ کسی شخص کو گالی دیتا ہے پھر وہ شخص بدلے میں اس کے ماں باپ کو گالی دیتا ہے۔
