Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَنِ اسْتَعَاذَ بِاللَّهِ فَأَعِيذُوهُ، وَمَنْ سَأَلَ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ، وَمَنْ أَتَى إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَادْعُوا لَهُ، حَتَّى يَعْلَمَ أَنْ قَدْ كَافَأْتُمُوهُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Anyone who seeks refuge in Allah will find refuge with Him. Anyone who asks from Allah will be receive. Anyone who does a favour should repay it. If you do not find anything, then make supplication for the doer of the favour so that he knows that you have repaid him."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ کے نام سے پناہ مانگے اسے پناہ دو۔ جو اللہ کے نام سے مانگے اسے دو۔ جو تمہیں دعوت دے قبول کرو۔ جو تمہارے ساتھ نیکی کرے اسے بدلہ دو، اگر بدلہ دینے کی طاقت نہ رکھو تو اس کے لیے دعا کرو یہاں تک کہ تمہیں لگے کہ تم نے بدلہ دے دیا۔
