Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ: عَبْدِي، أَمَتِي، كُلُّكُمْ عَبِيدُ اللهِ، وَكُلُّ نِسَائِكُمْ إِمَاءُ اللهِ، وَلْيَقُلْ: غُلاَمِي، جَارِيَتِي، وَفَتَايَ، وَفَتَاتِي.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should say, 'My slave ('abdi)' or 'my slavegirl (amati)' All of you are slaves of Allah and all of your women are slaves of Allah. Rather you should say, 'My boy (ghulami)', my slavegirl (jariyyati)', 'my lad (fatayi)' or 'my girl (fatati).'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام، میری لونڈی۔ تم سب اللہ کے بندے ہو اور تمہاری سب عورتیں اللہ کی بندیاں ہیں۔ بلکہ کہو: میرا لڑکا، میری لڑکی، میرا جوان۔
