Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَلاَّمَ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: أَرِقَّاكُمْ إِخْوَانُكُمْ، فَأَحْسِنُوا إِلَيْهِمْ، اسْتَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غَلَبَكُمْ، وَأَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غُلِبُوا.
English Translation
Hadrat Sallam ibn 'Amr reported from one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Your slaves are your brothers, so treat him well. Ask for their help in what is too much for you and help them in what is too much for them."
Urdu Translation
حضرت سلام بن عمرو ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے غلام تمہارے بھائی ہیں۔ ان سے اچھا سلوک کرو۔ ان سے ان کے کاموں میں مدد مانگو اور ان پر ایسا بوجھ نہ ڈالو جو وہ نہ اٹھا سکیں اور اگر ایسا کرو تو ان کی مدد کرو۔
