Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: جِئْتُ أُبَايِعُكَ عَلَى الْهِجْرَةِ، وَتَرَكْتُ أَبَوَيَّ يَبْكِيَانِ؟ قَالَ: ارْجِعْ إِلَيْهِمَا فَأَضْحِكْهُمَا كَمَا أَبْكَيْتَهُمَا
English Translation
'Abdullah ibn 'Amr said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, 'I have come to make you a pledge that will do hijra although I have left my parents in tears." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Go back to them and make them laugh as you made them cry.'"
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں آپ کے ہاتھ پر ہجرت کی بیعت کرنے آیا ہوں حالانکہ میں نے اپنے والدین کو روتا ہوا چھوڑا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان کے پاس واپس جاؤ اور جیسے تم نے انہیں رلایا ہے انہیں ہنساؤ۔
