Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُوصِي بِالْمَمْلُوكِينَ خَيْرًا وَيَقُولُ: أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ، وَأَلْبِسُوهُمْ مِنْ لَبُوسِكُمْ، وَلاَ تُعَذِّبُوا خَلْقَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ.
English Translation
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) advised that slaves should be well-treated. He said, 'Feed them from what you eat and clothe them from what you wear. Do not punish what Allah has created.'"
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غلاموں سے اچھے سلوک کی تاکید فرمائی اور ارشاد فرمایا: جو تم خود کھاتے ہو وہ انہیں کھلاؤ اور جو تم خود پہنتے ہو وہ انہیں پہناؤ۔ اور اللہ کی مخلوق کو عذاب نہ دو۔
