Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ قَالَ: حَدَّثَنِي طَاوُسٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: عَلِّمُوا وَيَسِّرُوا، عَلِّمُوا وَيَسِّرُوا، ثَلاَثَ مَرَّاتٍ، وَإِذَا غَضِبْتَ فَاسْكُتْ، مَرَّتَيْنِ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said, "The Beloved Messenger of Allah said, ' Teach and make it easy. Teach and make it easy.' three times. He went on, 'When you are angry, be silent' twice."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سکھاؤ اور آسانی کرو، سکھاؤ اور آسانی کرو، تین بار فرمایا۔ پھر فرمایا: جب تمہیں غصہ آئے تو خاموش ہوجاؤ، دو بار فرمایا۔
