Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: بَيْنَمَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَعَ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ، إِذْ مَرَّ بِهِ رَجُلٌ، فَدَعَاهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا فُلاَنُ، إِنَّ هَذِهِ زَوْجَتِي فُلاَنَةٌ، قَالَ: مَنْ كُنْتُ أَظُنُّ بِهِ فَلَمْ أَكُنْ أَظُنُّ بِكَ، قَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنِ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ.
English Translation
Hadrat Anas said, "While the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was with one of his wives, a man passed by and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) called him and said, 'So-and-so, this is my wife so-and-so.' The man said, 'Whoever I might suspect, I would not suspect you!' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Shaytan flows in the son of Adam (upon him be peace) like blood flows.'"
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک بیوی کے ساتھ تھے کہ ایک شخص گزرا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بلایا اور فرمایا: اے فلاں! یہ میری فلاں بیوی ہے۔ اس شخص نے عرض کیا: اگر مجھے کسی پر بھی شک ہوتا تو آپ پر نہ ہوتا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔
