Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهُ بَلَغَهَا أَنَّ أَهْلَ بَيْتٍ فِي دَارِهَا، كَانُوا سُكَّانًا فِيهَا، عِنْدَهُمْ نَرْدٌ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِمْ: لَئِنْ لَمْ تُخْرِجُوهَا لَأُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ دَارِي، وَأَنْكَرَتْ ذَلِكَ عَلَيْهِمْ.
English Translation
'Alqama ibn Abi 'Alqama reported from his mother that Hadrat 'A'isha, may Allah be pleased with her, heard that some people living in a room in her house had a backgammon game. She sent to them, saying, "If you do not remove it, I will evict you from my house." He censured them for playing that.
Urdu Translation
حضرت علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معلوم ہوا کہ ان کے گھر کے ایک کمرے میں رہنے والوں کے پاس نرد کا تختہ ہے۔ انہوں نے ان کے پاس کہلوا بھیجا: اگر تم نے اسے نہیں ہٹایا تو میں تمہیں اپنے گھر سے نکال دوں گی۔ آپ نے ان کے کھیلنے پر سختی فرمائی۔
