Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانُوا يَجْمَعُونَ، ثُمَّ يَقِيلُونَ.
English Translation
Hadrat Anas said, "They used to gather and then take a midday nap."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: لوگ (جمعہ کی نماز) جمع کرتے اور پھر قیلولہ کرتے تھے۔
