Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَنْ نَامَ وَبِيَدِهِ غَمَرٌ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهُ، فَأَصَابَهُ شَيْءٌ، فَلا يَلُومَنَّ إِلا نَفْسَهُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Whoever goes to sleep with grease on his hand before washing it off and is afflicted by something should not blame anyone except himself."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہاتھ پر چکنائی لگی ہو اور بغیر دھوئے سو جائے اور اسے کوئی تکلیف پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔
