Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مِثْلَهُ. وَقَالَ: رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ، وَقَالَ: شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ.
English Translation
A similar report from Hadrat Abu Hurayra in which he said, "The Lord of everything and its Master." He said, "The evil of shaytan and his encouragement to associate."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح کی روایت ہے جس میں انہوں نے فرمایا: ہر چیز کا رب اور اس کا مالک۔ اور فرمایا: شیطان کے شر اور اس کے شرک سے (پناہ مانگتا ہوں)۔
