Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَجْلِسُ هَكَذَا مُتَرَبِّعًا، وَيَضَعُ إِحْدَى قَدَمَيْهِ عَلَى الأخْرَى.
English Translation
'Imran ibn Muslim said, "I saw Hadrat Anas ibn Malik sitting like that - cross-legged, with one of his feet over the other one."
Urdu Translation
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسی طرح بیٹھے دیکھا یعنی چوکڑی مار کر اور ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے۔
