Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ أَبُو خَلْدَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، وَهُوَ مَعَ الْحَكَمِ أَمِيرٌ بِالْبَصْرَةِ عَلَى السَّرِيرِ، يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا كَانَ الْحَرُّ أَبْرَدَ بِالصَّلاَةِ، وَإِذَا كَانَ الْبَرْدُ بَكَّرَ بِالصَّلاةِ.
English Translation
Hadrat Abu Khulda reported that he heard Hadrat Anas ibn Malik when he was with al-Hakam, the amir of Basra, on a seat. He said, "When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was hot, he delayed the prayer until a cooler time of the day. When it was cold, he made the prayer early."
Urdu Translation
حضرت ابو خُلدہ فرماتے ہیں: انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا جب وہ بصرہ کے امیر حکم کے پاس ایک نشست پر بیٹھے تھے۔ انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب مصافحہ فرماتے تو اپنا ہاتھ اس وقت تک نہ چھوڑتے جب تک دوسرا شخص نہ چھوڑے۔ اور اپنا رُخ اس وقت تک نہ پھیرتے جب تک دوسرا شخص نہ پھیرے۔ اور کبھی آپ کو اپنے گھٹنے آگے کرتے نہیں دیکھا گیا۔
