Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ثَلاَثَةٌ كُلُّهُمْ ضَامِنٌ عَلَى اللهِ، إِنْ عَاشَ كُفِيَ، وَإِنْ مَاتَ دَخَلَ الْجَنَّةَ: مَنْ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلاَمٍ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَمَنْ خَرَجَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللهِ، وَمَنْ خَرَجَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللهِ.
English Translation
Hadrat Abu Umama reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, Allah is responsible for three:if they live, they will have enough, and if they die, they will enter the Garden. Allah Almighty is responsible for whoever enters his house , saying 'Peace'. Allah is responsible for whoever goes out to the mosque. Allah is responsible for whoever goes out in the Way of Allah."
Urdu Translation
حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین آدمیوں کا اللہ ذمہ دار ہے: اگر زندہ رہیں تو انہیں کفایت ہوگی اور اگر مر جائیں تو جنت میں داخل ہوں گے — جو اپنے گھر میں سلام کر کے داخل ہو اللہ نے اس کا ذمہ لیا ہے، جو مسجد کی طرف نکلے اللہ نے اس کا ذمہ لیا ہے، اور جو اللہ کی راہ میں نکلے اللہ نے اس کا ذمہ لیا ہے۔
