Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَجَاءَ مَعَ الرَّسُولِ، فَهُوَ إِذْنُهُ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When one of you gives someone an invitation and the person you invited comes with your messenger, that is his permission to enter."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی کو دعوت دے اور مدعو آدمی دعوت دینے والے کے قاصد کے ساتھ آ جائے تو یہ اس کے لیے اجازت ہے۔
