Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم: أَيُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ؟ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ.
English Translation
'Abdullah ibn 'Amr reported that a man asked the Messenger of Allah "Which is the best of Islam?" He replied, "Feeding people and giving the greeting to those you know and those you do not know."
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: اسلام کا کون سا عمل سب سے بہتر ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کھانا کھلانا اور جسے پہچانو اور جسے نہ پہچانو ہر ایک کو سلام کرنا۔
